منگل‬‮ ، 04 فروری‬‮ 2025 

’’جج ارشد ملک کے معاملے سے عدلیہ کی نیک نامی میں اضافہ نہیں ہوتا‘‘ برطرفی کے باوجود کیا کام نہیں کیا جا سکتا ، نوازشریف اپنا بوریا بستر اور پلیٹیں اٹھا کر لندن چلے گئے مریم نواز کو اور کونسی رعایت چاہیے ،فواد چودھری برس پڑئے ، نیا پنڈورا باکس کھول دیا