وفاقی وزیر خسرو بختیار اور انکے بھائی صوبائی ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
لاہور( این این آئی)فاقی وزیر خسرو بختیار اور ان کے بھائی صوبائی ہاشم جواں بخت کی جانب سے اثاثوں کی مکمل تفصیلات ظاہر نہ کرنے پر نااہلی کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا گیا،سپریم کورٹ کا ڈویژن بنچ کل( بدھ)کو درخواست پر سماعت کرے گا ۔مقامی شہری احسن عابد نے مخدوم برادران کی نااہلی کیلئے… Continue 23reading وفاقی وزیر خسرو بختیار اور انکے بھائی صوبائی ہاشم جواں بخت کی نااہلی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر