پرائمری اور مڈل کے ہزاروں طلبہ کی لاکھوں روپے امتحانی فیس واپس کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری
اسلام آباد(آن لائن )وفاقی نظامت تعلیمات اسلام آباد نے پرائمری اور مڈل کے ہزاروںطلبہ کے اس سال ہونے والے امتحانات کی منسوخی کے بعد ان کی لاکھوں روپے فیس واپس کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔ایف ڈی ای کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر اکرام علی ملک اور شعبہ امتحانات کے دلیرانہ فیصلے کا والدین ،اساتذہ اور طلبہ… Continue 23reading پرائمری اور مڈل کے ہزاروں طلبہ کی لاکھوں روپے امتحانی فیس واپس کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری