اپوزیشن تین چار مہینے ضرور شور شرابا کرے گی، مولانا صاحب یہ پرانا وقت نہیں، شیخ رشید احمد
راولپنڈی(این این آئی) وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اپوزیشن تین چار مہینے ضرور شور شرابا کرے گی، مولانا صاحب یہ پرانا وقت نہیں ، اپوزیشن سمجھ لے کی عمران خان کہیں نہیں جا رہے،نیب کے قانون میں ترمیم کرنے والا عمران خان آخری شخص ہو گا،بلاول روزانہ پریس کانفرنس کرے، ہمیں… Continue 23reading اپوزیشن تین چار مہینے ضرور شور شرابا کرے گی، مولانا صاحب یہ پرانا وقت نہیں، شیخ رشید احمد