وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی خصوصی ہدایت پر وزارت خارجہ کا اہم اقدام
اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی خصوصی ہدایت پر وزارت خارجہ کا اہم اقدام،یونان میں مقیم وہ پاکستانی جو اپنے مشکل مالی حالات کے سبب، اپنے فوت شدہ، عزیز ،رشتہ داروں کی میتیں پاکستان لانے کیلئے چندہ جمع کرتے تھے اب انہیں ایسا کرنے کی ہرگز ضرورت نہیں پڑیگی۔ وزیر… Continue 23reading وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی خصوصی ہدایت پر وزارت خارجہ کا اہم اقدام