معروف نوجوان امور خارجہ ڈاکٹر معیدیوسف کو وزیراعظم عمران خان نے اہم ترین عہدے پر لگا دیا
اسلام آباد(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے ڈاکٹر معید ڈبلیو یوسف کو قومی سلامتی کا معاون خصوصی مقرر کردیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق معروف محقق اور ماہر بین الاقوامی امور ڈاکٹر معید یوسف کو وزیر اعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے قومی سلامتی مقرر کیا گیا ۔ ڈاکٹر معید یوسف کی تعیناتی کا باضابطہ… Continue 23reading معروف نوجوان امور خارجہ ڈاکٹر معیدیوسف کو وزیراعظم عمران خان نے اہم ترین عہدے پر لگا دیا