رائے ونڈمارچ ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کوپیغام دیدیا۔۔۔ن لیگی کارکنوں کو بھی اہم حکم جاری
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت نےپی ٹی آئی کے رائیونڈ مارچ میں رکاوٹ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے اورکہاہے کہ رائے ونڈمارچ پرامن ہوناچاہیے اس میں پنجاب حکومت کسی قسم کی مداخلت نہیں کرے گی بلکہ مکمل سکیورٹی دی جائے گی لیکن اگر امن وامان کی صورتحال کو خراب کرنے والے عناصر کے خلاف قانون حرکت… Continue 23reading رائے ونڈمارچ ،پنجاب حکومت نے تحریک انصاف کوپیغام دیدیا۔۔۔ن لیگی کارکنوں کو بھی اہم حکم جاری