دوسروں پر انحصار کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا ،ہم نے مختصر مدت کے مفاد کیلئے غلط فیصلے کئے ،وزیراعظم عمران خان کا انتباہ،بڑے اقدام کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ دوسروں پر انحصار کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا اس سے ماضی میں ملک کو بہت نقصان پہنچا ہے ، قومی وقار کی بات کرنے پر مذاق اڑا یا جاتا ہے، سٹرکچرل خرابیاں دور کرنے کی بجائے قرضے اور امداد لیکر عارضی اقدامات کئے… Continue 23reading دوسروں پر انحصار کی پالیسی کو ترک کرنا ہوگا ،ہم نے مختصر مدت کے مفاد کیلئے غلط فیصلے کئے ،وزیراعظم عمران خان کا انتباہ،بڑے اقدام کا اعلان کردیا