اہم ترین وزارت کے ذیلی ادارہ میں کرپشن کا پنڈورا باکس کھل گیا، کرپٹ افسران کیخلاف اہم فیصلہ کرلیا گیا
اسلام آباد(آن لائن)وزارت صنعت و تجارت کے ذیلی ادارہ پٹاک میں کرپشن کا پنڈوڑہ باکس کھل گیاہے،سیکرٹری وزارت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کرپٹ افسران کا مقدمہ نیب و ایف آئی اے کو بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ،جعلی ڈگری ہولڈرز افسران کی گردنیں بھی قانون کے شکنجے میں پھنس گئیں،جعلی ڈگری ہولڈرز،بھرتی کرنے… Continue 23reading اہم ترین وزارت کے ذیلی ادارہ میں کرپشن کا پنڈورا باکس کھل گیا، کرپٹ افسران کیخلاف اہم فیصلہ کرلیا گیا