fbpx
تازہ تر ین :

ن لیگ کاحریم شاہ سے رابطہ

ن لیگ کاحریم شاہ سے رابطہ،حکومتی وزراء اور ترجمان کو خاموش کرانے کیلئے کون سا ٹاسک سونپا جا رہا ہے، تہلکہ خیز انکشاف

  پیر‬‮ 28 ستمبر‬‮ 2020  |  21:46
اسلام آباد (آن لائن ) مسلم لیگ(ن) کا حریم شاہ سے رابط ،حکومتی وزراء و ترجمانوں کی ویڈیوز لیک کروانے کا ٹاسک کمرشل بنیادوں پر دیا جائے گا تاکہ طلال چوہدری کی مبینہ تنظیم سازی والا سکینڈل دب سکے۔ذرائع کے مطابق طلال چوہدری کی اپنی ہی جماعت مسلم لیگ کی ...