متنازع بل کا فیصلہ ہونے تک بل جمع نہ کرائیں، بجلی بھی نہیں کٹے گی، نیپرا کا صارفین کو اہم پیغام
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کے خلاف شکایات کے اندراج کیلئے کراچی میں دفترقائم کردیا۔نیپرا کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ صارفین کے الیکٹرک کے خلاف شکایات کراچی میں قائم دفتر میں درج کراسکتے ہیں۔نیپرا کے اعلامیے کے مطابق نیپرا دفتر کی جانب سے… Continue 23reading متنازع بل کا فیصلہ ہونے تک بل جمع نہ کرائیں، بجلی بھی نہیں کٹے گی، نیپرا کا صارفین کو اہم پیغام