نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی حجاب پہنے 25 میٹر لمبی تصویر نے مسلمانوں کے دلوں کو چھولیا
کینبرا(این این آئی) نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مساجد پر حملے کے بعد ملک کی وزیراعظم جیسنڈا ارڈرن نے جس انسانی ہمدردی کا مظاہرہ کیا اس پر پوری دنیا نے ان کی تحسین کی۔ اب آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں ایک آرٹسٹ نے جیسنڈا ارڈرن کی ایک 25میٹر اونچی تصویر بنائی ہے جس… Continue 23reading نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی حجاب پہنے 25 میٹر لمبی تصویر نے مسلمانوں کے دلوں کو چھولیا