نیب کی کارکردگی، عوام کے اعتماد میں اتنے فیصد اضافہ ہوا، نیب کا دعویٰ
لاہور( این این آئی) قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور کی تین سالہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی گئی جس میں شہریوں کانیب پر 220فیصداعتماد بڑھنے کا دعویٰ کیا گیا ہے ۔یکم اکتوبر 2017سے اکتوبر 2020کی رپورٹ کے مطابق نیب لاہورکو33ہزار911شکایات موصول ہوئیں،پلی بارگین کے تحت15ارب 81کروڑ 70لاکھ روپے ریکو ر کئے گئے ۔نیب… Continue 23reading نیب کی کارکردگی، عوام کے اعتماد میں اتنے فیصد اضافہ ہوا، نیب کا دعویٰ