نیب کی اب تک کی بڑی کارروائی ، اہم ترین شخصیت کو گرفتار کرلیا
لاہور( این این آئی ) نیب لاہور نے لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سکینڈل میں سابق مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم اجمل کو گرفتار کر لیا ،ڈی ایم جی گروپ کے گریڈ 20کے افسر پر ایک ارب سے زائد کی کرپشن کاالزام عائد کیا گیا ہے ۔ نیب ترجمان کے مطابق وسیم اجمل نے غیرقانونی طور پر 2014… Continue 23reading نیب کی اب تک کی بڑی کارروائی ، اہم ترین شخصیت کو گرفتار کرلیا