نیا صدر کون؟ نواز شریف نے منظوری دے دی
اسلام آ باد (آئی این پی)وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف نے آزاد کشمیر کے منصب صدارت کیلئے اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق مستقل مندوب اور سفیر مسعود عبداللہ خان کو حکمران مسلم لیگ (ن) کا صدارتی امیدوار نامزد کر دیا ،آزاد کشمیر کابینہ کے ناموں کی بھی منظوری دیدی گئی۔ صدر آزاد کشمیر… Continue 23reading نیا صدر کون؟ نواز شریف نے منظوری دے دی