نواز شریف کے انتہائی قریبی رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری
لاہور (آن لائن) بینکنگ جرائم کی عدالت کے خصوصی جج منیر احمد جوئیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے فرسٹ کزنوں کی ملکیت شریف انڈسٹریز کے بنک نادہندہ ہونے کے کیس کی سماعت 7 ستمبر تک ملتوی کردی ہے۔ عدالت نے نواز شریف کے کزن میاں طارق شفیع وغیرہ کو گزشتہ روز عدالت میں طلب… Continue 23reading نواز شریف کے انتہائی قریبی رشتہ داروں کے وارنٹ گرفتاری جاری