ایک اورلیگی رہنما نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیا، مستعفی ہونے کا اعلان
مستونگ(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن بلوچستان کے اقلیتی رہنماء و 2018 کے الیکشن میں اقلیتی نشست کے ٹکٹ ہولڈر مکھی مہیش کمار نے پاکستان مسلم لیگ ن سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہاکہ پی ڈی ایم کوئٹہ جلسے میں پی ایم ایل این کے مرکزی قیادت کی جانب سے چیف آف… Continue 23reading ایک اورلیگی رہنما نے نواز شریف کا ساتھ چھوڑ دیا، مستعفی ہونے کا اعلان