نندی پور منصوبہ میں اربوں روپے کی کرپشن کی تصدیق ،شہباز شریف نے انجینئر کی بجائے 20گریڈ کے افسر کو منصوبہ کا سربراہ بنادیا ،افسوسناک انکشافات
اسلام آباد (آن لائن)آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے نندی پور منصوبہ میں مبینہ اربوں روپے کی کرپشن کی تصدیق کردی ہے جبکہ نیب حکام پانچ سال گزرنے کے باوجود بھی تحقیقات مکمل نہیں کرسکے ہیں، دستاویزات میں بتایا گیا ہے کہ وزارت قانون و انصاف کی طرف سے تاخیری حربے استعمال کرنے سے 17ارب روپے… Continue 23reading نندی پور منصوبہ میں اربوں روپے کی کرپشن کی تصدیق ،شہباز شریف نے انجینئر کی بجائے 20گریڈ کے افسر کو منصوبہ کا سربراہ بنادیا ،افسوسناک انکشافات