نان بائیوں کا روٹی 30 روپے میں ہی بیچنے کا اعلان بند تندور کھل گئے ، 12روز سے جاری ہڑتال ختم
کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستان حکومت نے نانبائیوں کے سامنے گھٹنے ٹیکتے ہوئے تمام مطالبات کو تسلیم کر لیا ۔بلوچستان حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق صوبے میں 250 گرام وزنی روٹی کی قیمت 20 روپے ہوگی۔ خلاف ورزی کرنے والینان بائیوں کیخلاف کارروائی کی جائے گی۔ نوٹی فکیشن کے اجرا… Continue 23reading نان بائیوں کا روٹی 30 روپے میں ہی بیچنے کا اعلان بند تندور کھل گئے ، 12روز سے جاری ہڑتال ختم