نانبائیوں کیلئے آٹے کا سرکاری کوٹہ جاری
پشاور(آن لائن)محکمہ خوراک خیبر پختونخوا نے نانبائیوں کیلئے آٹے کا سرکاری کوٹہ جاری کردیا جس کے تحت نانبائیوں کو 85کلو تھیلہ 4 ہزار 2 سو روپے میں مہیا کیا جائیگا ۔ اس سلسلے میں نانبائی ایسوسی ایشن کے عہدیداروں نے سیکرٹری خوراک خیبر پختونخوا فلائیٹ لیفٹیننٹ (ر) خوشحال خان سے ملاقات کی اس موقع پر… Continue 23reading نانبائیوں کیلئے آٹے کا سرکاری کوٹہ جاری