منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

پاکستانی بلے باز کالی آندھی سامنے ٹک نہ سکے پوری ٹیم 105رنز پر ڈھیر ہو گئی

datetime 31  مئی‬‮  2019

پاکستانی بلے باز کالی آندھی سامنے ٹک نہ سکے پوری ٹیم 105رنز پر ڈھیر ہو گئی

ناٹنگھم(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی سی سی ورلڈ کپ کے دوسرے میچ میں پاکستانی ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف بدترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 105 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔آج ناٹنگھم کے ٹرینٹ برج اسٹیڈیم میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں مدمقابل ہیں جہاں ویسٹ انڈین کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا… Continue 23reading پاکستانی بلے باز کالی آندھی سامنے ٹک نہ سکے پوری ٹیم 105رنز پر ڈھیر ہو گئی

پی ایس ایل فور کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، نجم سیٹھی

datetime 26  مارچ‬‮  2018

پی ایس ایل فور کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، نجم سیٹھی

کراچی(آئی این پی) پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)کے چیئرمین نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ اگلے پی ایس ایل کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، ریگ ڈیکسن کی رپورٹ نے پی ایس ایل فائنل کراچی میں کروانے میں اہم کردار ادا کیا،نیشنل اسٹیڈیم کراچی کو آپ گریڈ کرنے کا سلسلہ جاری… Continue 23reading پی ایس ایل فور کے میچز کراچی، لاہور،ملتان اور حیدرآباد میں بھی ہوں گے، نجم سیٹھی

پاکستان اور نیوز لینڈ کے میچوں میں کونسے سابق کھلاڑیوں نے کیا ریکارڈ قائم کیے ؟ شاندار رپورٹ منظر عامپر آگئی

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2016

پاکستان اور نیوز لینڈ کے میچوں میں کونسے سابق کھلاڑیوں نے کیا ریکارڈ قائم کیے ؟ شاندار رپورٹ منظر عامپر آگئی

لاہور(این این آئی)پاکستان اور نیوزی لینڈکی ٹیموں کے مابین ٹیسٹ میچوں میں زیادہ رنزبنانے کااعزازپاکستان کے جاویدمیاں دادکے پاس ہے۔ انہوں نے 1976ء سے1993ء تک18میچوں کی29اننگزمیں79.95کی اوسط سے1919رنزبنائے ۔جن میں7سنچریاں اور6نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور271رنزہے۔دوسرے نمبرپرپاکستان کے آصف اقبال نے1965ء سے1979ء تک17میچوں کی28اننگزمیں42.80کی اوسط سے1113رنزبنائے ۔جن میں3سنچریاں اور4نصف سنچریاں شامل ہیں۔انکازیادہ سے… Continue 23reading پاکستان اور نیوز لینڈ کے میچوں میں کونسے سابق کھلاڑیوں نے کیا ریکارڈ قائم کیے ؟ شاندار رپورٹ منظر عامپر آگئی