fbpx
تازہ تر ین :

موٹروے خاتون کیس

یہ کیا ہو رہا ہے؟

  منگل‬‮ 15 ستمبر‬‮ 2020  |  0:01

انگریز کے دور میں گھوڑے پولیس کی ٹرانسپورٹ ہوتی تھی‘ سرکاری گھوڑا اس زمانے میں بہت قیمتی ہوتا تھا‘اس کی چوری کا مطلب جہاز کی چوری ہوتی تھی چناں چہ حکومت سرکاری گھوڑوں کے معاملے میں بڑی حساس ہوتی تھی‘ اس زمانے میں کوئی تھانے دار علاقے کے ...