موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی شروع،100روپے کے لوڈ پر کتنا بیلنس دیا جارہا ہے؟عوام ثاقب نثار کو یاد کرنے لگے
اسلام آباد(انٹرنیشنل پریس ایجنسی) موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی شروع. سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں موبائل فون کمپنیاں وفاقی اور صوبائی ٹیکسز صارفین سے بل اور کارڈ کے ساتھ وصول کرنے لگیں. ملک بھر میں گزشتہ رات 12 بجے سے موبائل فون کے ریچارج کارڈز پر ٹیکس بحال ہوگیا، اس حوالے سے موبائل… Continue 23reading موبائل کارڈز پر ٹیکس کٹوتی شروع،100روپے کے لوڈ پر کتنا بیلنس دیا جارہا ہے؟عوام ثاقب نثار کو یاد کرنے لگے