ممتازمذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر عادل کیس میں انتہائی اہم پیش رفت، پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کر لی
کراچی(این این آئی) ممتازمذہبی اسکالرمولانا ڈاکٹرعادل خان کو مارنے سے قبل ملزمان نے ریکی بھی کی۔مولانا عادل اور ڈرائیور سے پیش آنے والے واقعہ سے جڑی ایک اور فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیلمٹ لگائے ایک ملزم گاڑی کا تعاقب کر رہا ہے۔ تفتیشی حکام کے مطابق… Continue 23reading ممتازمذہبی اسکالر مولانا ڈاکٹر عادل کیس میں انتہائی اہم پیش رفت، پولیس نے بڑی کامیابی حاصل کر لی