ممبئی حملہ کیس ،کمیشن کراچی پہنچ گیا
کراچی(این این آئی)ممبئی حملہ کیس میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی الفوز نامی کشتی کا معائنہ کرنے کے لیے عدالتی کمیشن کراچی پہنچ گیا۔انسداد دہشت گردی عدالت نے اسپیشل پروسیکیوٹر مصباح الحسن قادری اور وکیل دفاع راجہ رضوان عباسی پر مشتمل عدالتی کمیشن کو کراچی جاکر کشتی کا معائنہ کرنے کا حکم دیاگیا تھا۔الفوز… Continue 23reading ممبئی حملہ کیس ،کمیشن کراچی پہنچ گیا