پاکستان میں غربت کتنے فیصد ہے ، انہیں اوپر لانے کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ہالینڈ کی ملکہ مکسیما نے شاندار اعلان کر دیا
اسلام آباد (این این آئی)ہالینڈ کی ملکہ مکسیما نے کہا ہے کہ پاکستان میں 40 فیصد آبادی غربت کا شکار ہے، صرف 14 فیصد لوگوں کے اکائونٹس ہیں۔ منگل کو ہالینڈ کی ملکہ مکسیما نے اے ڈی بی کے زیر اہتمام کانفرنس میں شرکت کی ، وفاقی وزیر اقتصادی امور نے ملکہ مکسیما کا خیرمقدم… Continue 23reading پاکستان میں غربت کتنے فیصد ہے ، انہیں اوپر لانے کیلئے کیا کرنا ہو گا ؟ہالینڈ کی ملکہ مکسیما نے شاندار اعلان کر دیا