معروف گلوکار شوکت علی کے جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا، بیٹے نے عوام سے دعائوں کی اپیل کر دی
لاہور(این این آئی) معروف گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی طبیعت مزید ناساز ہوگئی ہے، ان کے بیٹے امیر شوکت علی نے بتایا کہ والد کی حالت نازک ہے، اور ان کا جگر بالکل کام نہیں کررہا، عوام سے درخواست ہے کہ… Continue 23reading معروف گلوکار شوکت علی کے جگر نے کام کرنا چھوڑ دیا، بیٹے نے عوام سے دعائوں کی اپیل کر دی