چینی وفد کی (ن) لیگ کے ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ آمد کورونا کی روک تھام کے لئے امدادی سامان حوالے کیا
لاہور( این این آئی)چین کے دو رکنی وفد نے مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹائون میں لاہورکے صدر پرویز ملک سے ملاقات کی ۔ چینی وفد کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ساڑھے 5 ہزار ماسک، گلوز سمیت دیگر امدادی سامان مسلم لیگ(ن) کے حوالے کیا گیا ۔اس موقع… Continue 23reading چینی وفد کی (ن) لیگ کے ماڈل ٹائون سیکرٹریٹ آمد کورونا کی روک تھام کے لئے امدادی سامان حوالے کیا