مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم،11 افراد جاں بحق،سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ
سبی(این این آئی) مٹھڑی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم 11 افراد جاں بحق جبکہ 15 افراد زخمی ہوگئے 2 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک سول اسپتال سبی میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بولان کے علاقے مٹھر ی کے قریب قومی شاہراہ پر کوئٹہ… Continue 23reading مسافر وین اور ٹرک میں خوفناک تصادم،11 افراد جاں بحق،سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ