اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

وزیر اعلی سے اختلافات ،تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے استعفیٰ کی افواہیں،وضاحت جاری

datetime 12  اپریل‬‮  2019

وزیر اعلی سے اختلافات ،تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے استعفیٰ کی افواہیں،وضاحت جاری

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے استعفیٰ کے افواہیں گردش کرتی رہیں تاہم اعجاز چوہدری نے زیر گردش اطلاعات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ میری وزیر اعلی پنجاب سے اختلافات کی خبریں بھی بالکل من گھڑت اور نہایت مضحکہ خیز ہیں۔… Continue 23reading وزیر اعلی سے اختلافات ،تحریک انصاف کے مرکزی ایڈیشنل سیکرٹری جنرل اعجاز احمد چوہدری کے استعفیٰ کی افواہیں،وضاحت جاری