پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیاں آئندہ ماہ سے کھولنے کا فیصلہ
لاہور (آن لائن) محکمہ ہائرایجوکیشن پنجاب نے لاہور سمیت پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیاں آئندہ ماہ سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں یونیورسٹیوں کی انتظامیہ نے تیاریاں شروع کردی ہیں۔ یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ آئندہ 15 روز میں یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات میں نئے داخلوں کا… Continue 23reading پنجاب بھر کی تمام یونیورسٹیاں آئندہ ماہ سے کھولنے کا فیصلہ