پنجاب حکومت چھا گئی ایک ماہ میں 4 ارب سے زائد ریکور ،3ارب سے زائد مالیت کی 4 ہزار 856 کنال اور 16 مرلے سرکاری اراضی بھی واگزار
لاہور( این این آئی)محکمہ انسداد بدعنوانی پنجاب نے ایک ماہ کے دوران 4 ارب سے زائد رقم کی ریکوری کرلی جبکہ کنالوں سرکاری اراضی واگزار کروائی گئی ۔تفصیلات کے مطابق وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر اینٹی کرپشن پنجاب نے زبردست ایکشن لیتے ہوئے جون 2020 میں 4 ارب 41 کروڑ 95 لاکھ… Continue 23reading پنجاب حکومت چھا گئی ایک ماہ میں 4 ارب سے زائد ریکور ،3ارب سے زائد مالیت کی 4 ہزار 856 کنال اور 16 مرلے سرکاری اراضی بھی واگزار