محبت کی لازوال داستان رقم، بیوی کی موت کی خبر سن کر خاوند بھی اس دنیا کو خیر باد کہہ گیا
کوہاٹ(این این آئی) کوہاٹ کے قبائلی سب ڈویژن درہ آدم خیل میں محبت کی لازوال داستان رقم ہوگئی جہاں بوڑھا خاوند اپنے جیون ساتھی کی طبعی موت کا صدمہ برداشت نہ کرسکا اور دونوں ایک ساتھ موت کو گلے لگا کر مرتے وقت بھی جدا نہ ہوئے۔مقامی میڈیا کے حوالے سے یہاں موصولہ اطلاعات کے… Continue 23reading محبت کی لازوال داستان رقم، بیوی کی موت کی خبر سن کر خاوند بھی اس دنیا کو خیر باد کہہ گیا