نیب آفس لاہورکے باہر اینٹی رائٹ فورس کی جانب سے لیگی کارکنوں پر سرخ مرچوں والا سپرے کرنے کا انکشاف
لاہور (آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی نیب لاہور آفس پیشی کے موقع پر پولیس اور پاکستان مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے درمیان تصادم سے قبل نیب آفس کے باہر تعینات اینٹی رائٹ فورس نے ن لیگی مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے لیگی کارکنوں پر سرخ مرچوں والا… Continue 23reading نیب آفس لاہورکے باہر اینٹی رائٹ فورس کی جانب سے لیگی کارکنوں پر سرخ مرچوں والا سپرے کرنے کا انکشاف