لیفٹیننٹ ناصر خالد دشمنوں کیخلاف لڑتے ہوئے شہید، اکلوتی اولاد تھے، والد بھی شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیرستان میں دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے جوان جب ملک پر کوئی بھی آنچ آتی ہے تو وہ اپنی جان دینے سے بھی دریغ نہیں کرتے، ایسا ہی کچھ لیفٹیننٹ ناصر خالد شہید نے کیا، وہ پاکستان کے امن و امان کے دشمنوں… Continue 23reading لیفٹیننٹ ناصر خالد دشمنوں کیخلاف لڑتے ہوئے شہید، اکلوتی اولاد تھے، والد بھی شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے