پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثرسامنے آنے لگا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ
لاہور( این این آئی)لاہور آٹاچکی اونرز ایسوسی ایشن نے آٹے کی قیمت میں 4روپے اضافہ کردیا جس کے بعد چکی کے آٹے کی 64روپے فی کلو پر فروخت شرع ہو گئی ۔ ایسوسی ایشن کے صدر لیاقت علی ملک او رجنرل سیکرٹری عبد الرحمان نے بتایا کہ گزشتہ تین ماہ کے دوران چالیس کلوگندم کی… Continue 23reading پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کا اثرسامنے آنے لگا، آٹے کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ