لال شہباز قلندر کا عرس منسوخ ہونے پر زائرین مشتعل سیہون شریف میں حالات کشیدہ
سیہون (این این آئی)سیہون میں حضرت لعل شہباز قلندرکے مزارکا گیٹ توڑنے پردرگاہ کے سیکیورٹی انچارج کی مدعیت میں400 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔جمعرات کو مزار پر مشتعل زائرین نے گیٹ توڑ مزار کے اندر داخل ہونیکی کوشش کی تھی۔پولیس کے مطابق کرونا وائرس کے پھیلا ئوکے باعث حضرت لعل شہباز قلندر… Continue 23reading لال شہباز قلندر کا عرس منسوخ ہونے پر زائرین مشتعل سیہون شریف میں حالات کشیدہ