fbpx
تازہ تر ین :

قیدیوں کی رہائی کا حکم

پنجاب بھر کی جیلوں سے قیدیوں کی رہائی کا حکم

  جمعرات‬‮ 26 مارچ‬‮ 2020  |  23:28
لاہور (این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے صوبے بھر کی تمام جیلوں میں قیدیوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے تمام خواتین، کم عمر اور معمولی جرائم میں قید قیدیوں کی رہائی کا حکم جاری کردیا۔ ڈی جی ڈائریکٹوریٹ آف ڈسٹرکٹ جوڈیشری ...