قومی پرچم کی بے حرمتی پر 3 سال قیدکی سزا مقرر
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے قومی پرچم کی حرمت کے حوالے سے قواعد و ضوابط پر مبنی فیصلہ جاری کرتے ہوئے اہم ہدایات کر دی ہیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے سینئر جج… Continue 23reading قومی پرچم کی بے حرمتی پر 3 سال قیدکی سزا مقرر