بڑی تعداد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت کی معطلی، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پارلیمنٹرینز اور اراکین صوبائی اسمبلیوں کے مالی سال 2018-19 کے گوشواروں کی تفصیلات جمع کرانے کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرینز اور اراکین صوبائی اسمبلیوں کو ایک بار پھر یاددہانی کا نوٹس بھیج دیا۔ ایک بیان میں الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹرینز اور اراکین صوبائی اسمبلیوں کو 31 دسمبر تک مالی… Continue 23reading بڑی تعداد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور سینیٹرز کی رکنیت کی معطلی، الیکشن کمیشن نے دھماکہ خیز اعلان کردیا