قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا
کراچی(این این آئی)مختلف قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا، نئی شرح منافع کا اطلاق10اپریل سے ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق شہدا فیملی ویلفیئر پر شرح منافع16.56فیصد کردی گئی جبکہ سیونگ اکانٹس پر سالانہ شرح منافع 18.50 فیصد مقرر کی گئی ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق پینشنرز اکانٹس پر منافع 16.56 فیصد کردیا گیا، شارٹ ٹرم… Continue 23reading قومی بچت اسکیموں کے شرح منافع میں اضافہ کردیا گیا