عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو معلومات دینے کے مقدمے میں قمر منصور کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا
کراچی (این این آئی)انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے بھارتی ایجنسی را کو خفیہ معلومات دینے اور دہشتگردوں کی مالی معاونت کے مقدمے میں ایم کیو ایم لندن کے دہشتگرد اور قمر منصور کے بھائی محمود غفور سمیت 3 ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کے روبرو بھارتی… Continue 23reading عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی کو معلومات دینے کے مقدمے میں قمر منصور کے بھائی کو اشتہاری قرار دے دیا