fbpx
تازہ تر ین :

قطر،امریکا،امریکی جامعات

امریکی جامعات پر قطر کے مشکوک نوازشات کی تحقیقات شروع

  جمعہ‬‮ 12 جولائی‬‮ 2019  |  13:15
دوحہ(این این آئی)حال ہی میں جب امیر قطر الشیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے واشنگٹن میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے دیئے گئے عشایے میں فخریہ انداز میں شرکت کی تو اس عشائیے میں موجود دیگر مہمانوں میں جارج ٹائون یونیورسٹی کے چیئرمین بھی موجود تھے۔ جارج ٹائون ...