نیب کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ شیخ رشید میں چھپ رہا ہے، قادر پٹیل نے نیب اور حکومت کو کھری کھر ی سنا دیں
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل نے کہا ہے کہ نیب کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ شیخ رشید میں چھپ رہا ہے۔ جمعہ کو اپنے بیان قادر پٹیل نے کہاکہ بلاول بھٹو کے خوف سے سلیکٹڈ وزیراعظم قومی اسمبلی نہیں آتے ،وفاقی وزراء کو اپنی کارکردگی بتانے کے لیے… Continue 23reading نیب کی یہ حالت ہوگئی ہے کہ شیخ رشید میں چھپ رہا ہے، قادر پٹیل نے نیب اور حکومت کو کھری کھر ی سنا دیں