اہم ملک میں صدارت کے عہدے پر فائز قاتل صدر،درجنوں افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا
منیلا(این این آئی)فلپائن کے موجودہ صدر روڈریگو دوتیرتی نے اعتراف کیا ہے کہ وہ پولیس کے لیے مثال قائم کرنے اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچانے کے لیے اپنے ہاتھوں سے مجرموں کو قتل کرتے رہے ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق جرائم پیشہ افراد کے خلاف سخت ترین موقف رکھنے والے صدر دوتیرتی… Continue 23reading اہم ملک میں صدارت کے عہدے پر فائز قاتل صدر،درجنوں افراد کو قتل کرنے کا اعتراف کرلیا