فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کیلی فورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائیگی
لاس اینجلس (این این آئی)پاکستانی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کیلی فورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائے گی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق 2018ء میں ریلیز کی گئی زینت عرفان کی سوانح عمری پر مبنی فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کی سکریننگ سٹینفورڈ یونیورسٹی کے سالانہ سٹینفورڈ گلوبل سٹڈیز سمر فلم فیسٹیول میں کی جائیگی۔ فیسٹیول 3جولائی سے 4ستمبر… Continue 23reading فلم ’’موٹرسائیکل گرل‘‘ کیلی فورنیا کی سٹینفورڈ یونیورسٹی میں دکھائی جائیگی