ہالی ووڈفلم ’’جان وِک چیپٹر3 ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ،فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی
لاس اینجلس (این این آئی) ہالی ووڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم جان وِک چیپٹر3 کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں ۔ فلم2015کی ایکشن فلم ’’جان وِک‘‘کا تیسرا حصہ ہے.میڈیا رپورٹ کے مطابق ہالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر فلم جان وِک چیپٹر3 کا نیا ٹریل جاری کہا گہا ہے۔ فلم 2015 کی ایکشن فلم… Continue 23reading ہالی ووڈفلم ’’جان وِک چیپٹر3 ‘‘کی نئی جھلکیاں جاری ،فلم 17مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی