کامیڈی فلم’’اگلی ڈولز‘‘کی نئی جھلکیاں جاری،فلم10مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی
نیویارک (این این آئی)ہالی وڈ کی کامیڈی سے بھرپور تھری ڈی اینیمیٹیڈ فلم’’اگلی ڈولز‘‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ڈائریکٹر Asbury Kelly کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایسی بد شکل گڑیاوں کے گرد گھوم رہی ہے جنہیں کوئی پیار نہیں کرتا۔ محبت کی طلبگار یہ ننھی کیوٹ گڑیائیں مستی اور شرارت میں… Continue 23reading کامیڈی فلم’’اگلی ڈولز‘‘کی نئی جھلکیاں جاری،فلم10مئی کو سنیما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائیگی