پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 وکلا ء کی شناخت ہوگئی،نام بھی سامنے آ گئے، بڑی پیشرفت
لاہور(این این آئی) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے باہر فائرنگ کرنے والے دو وکلا کی شناخت ہوگئی، تاہم ان کی گرفتاری عمل میں لائی جا سکی۔پولیس کے مطابق دونوں وکلا کی شناخت مختلف فوٹیجز سے کی گئی ہے۔ فائرنگ کرنے وکلا میں ملک حسیب اور اعظم میو شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ… Continue 23reading پی آئی سی کے باہر فائرنگ کرنے والے 2 وکلا ء کی شناخت ہوگئی،نام بھی سامنے آ گئے، بڑی پیشرفت