fbpx
تازہ تر ین :

عمران خان کا ایک اور یوٹرن

ماضی میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے شدید مخالف عمران خان کا ایک اور یوٹرن، اب خود بھی ایسا کیوں کیا؟ حیرت انگیز انکشافات

  پیر‬‮ 19 اگست‬‮ 2019  |  19:45
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کردی گئی‘ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع کی منظوری دے دی ...